منٹ ماسٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹکسال کا سب سے بڑا افسر، فکسال کا داروغہ، دارالضرب کا مہتمم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹکسال کا سب سے بڑا افسر، فکسال کا داروغہ، دارالضرب کا مہتمم۔